سنی دیول کی فلم پوسٹر بوائے کا ٹریلرز جاری

جدت ویب ڈیسک :سنی دیول کی نئی آنے والی فلم پوسٹر بوائے کا ٹریلرز آوٹ ہو گیا ہے دیول برادرز کچھ نہ کچھ نیا کرتے رہتے ہیں اب یہ جاننا ہے کہ سنی دیول اور بوبی دیول نےفوٹو شوٹ کیوں کرایا یہ کون سی فلم ہے جی ہاں یہ پوسٹر بوائے نئی فلم ہے جانیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.