سینٹرل جیل میں اسحاق ڈار کو الاٹ ہونے والی کوٹھڑی مفتی قوی کو مل گئی ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل میں ملک اسحاق اور جمشید دستی والی کوٹھڑی میں بند کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل میں منتقل کرنے کے بعد سکیورٹی رسک ہونے کی بنا پر ہائی سکیورٹی جیل کےو ارڈ نمبر دو میں چند ماہ قبل ایم این اے جمشید دستی نے بھی اس کوٹھڑی میں اپنی اسیری کے دن گزارے تھے۔، مفتی عبدالقوی نے ہائی سکیورٹی جیل کے وارڈ نمبر دو کی مسجد میں پانچوں نمازیں ادا کیں اور زیادہ وقت وہ تسبیح پڑھتے رہے ، رپورٹ کے مطابق گھر سے کھانا نہ آنے کی وجہ سے مفتی عبدالقوی نے ناشتہ اور دوپہر کا کھانا جیل کا ہی کھایا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.