وزیراعظم شاہد سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر کی اہم ملاقات

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.