حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت، انسداد منشیات کورٹ میں استغاثہ کے گواہ پیش نہ ہونے پرعدالت کا اظہار برہمی

جدت ویب ڈیسک :،میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات کورٹ میں حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی لیکن استغاثہ کے گواہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا،عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ تفتیشی افسر اگر بیمار ہے تو ایمبولینس میں ڈال کر پیش کیا جائے ،کیس کو التواءمیں نہیں ڈالا جا سکتا ، جلد فیصلہ کرنا ہے ،عدالت نے گواہ کو پیش کرنے کیلئے سماعت میں وقفہ کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.