پی آئی اے کے چرچے اب برطانیہ میں بھی، عملے کو کمرے دینے سے صاف انکار

کراچی جدت ویب ڈیسک :باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کے چرچے اب یورپ میں بھی ہونے لگے ہیں، برطانوی ہوٹلریوران کی انتظامیہ نے پی آئی اے کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ پی آئی اے عملے کو ہوٹل میں کمرہ نہیں دیں گے۔برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے آئندہ پی آئی اے عملے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا ہے، پی آئی اے عملہ خواتین سٹاف ممبر کے موبائل نمبر مانگتا ہے لہٰذا جب تک ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی ہوٹل انتظامیہ پی آئی اے عملے کو مزید رہنے کے لیے کمرے نہیں دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.