پاکستان ہاکی ٹیم آئندہ ماہ اومان کا دورہ کرےگی

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے آئندہ ماہ اومان کا دورہ کرے گی۔یہ ٹیسٹ سیریز آئندہ ماہ 9 سے 15 تاریخ تک مسقط میں کھیلی جائے گی۔30 ممکنہ کھلاڑیوں کو دورے کےلئے تربیتی کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.