یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

جدت ویب ڈیسک ::یکم مارچ سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ڈیزل 102 روپے 77 پیسے ،پٹرول کی قیمت 88روپے7پیسے فی لیٹر مقررکئے جانے کا امکان مٹی کے تیل کی قیمت 76 روپے 46 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 65 روپے 30 پیسے مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.