سیاست میں سنسنی خیز ہلچل , پرویز مشرف جلد کونسی سیاسی پارٹی جوائن کررہے ہیں ؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک ؛سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف جلد پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں انکے ساتھ انکی پوری پارٹی بھی شامل ہورہی ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے اسکے علاوہ جنرل راحیل شریف بھی جلد سیاسی پارٹی جوائن کریں گے یا اپنی الگ پارٹی لانچ کریں گے ن لیگ پر سکتہ طاری ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.