پی سی بی کا عمراکمل شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات لگانے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جلد کرکٹر کو تحریری جواب جمع کروانے کیلئے کہا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.