ورلڈ الیون کے میچز کاشیڈول ،پنجاب حکومت کے جواب مشروط ہے ،پی سی بی

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے شیڈول کی تجاویز کو حتمی شکل دیتے ہوئے میچوں کے لیے دو مختلف شیڈول پنجاب حکومت کو بھجوا دیئے۔ پی سی بی نے ورلڈ الیون کے میچز شیدول پنجاب حکومت کو پیش کر دیا ہے جس کے لئے دوشیڈول بھجوائے گئے ہیں۔ پی سی بی نے 15، 13، 12 ستمبر یا 14، 13، 11 ستمبر کو میچز کیلئے حکومت سے سکیورٹی کی درخواست کی ہے۔ حکومت کی جانب سے جواب ملنے پر دورے کا باضابطہ اعلان ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.