کبوتر سے پیار کرنا مہنگا پڑ گیا ِ،جان چھڑوانا مشکل

جدت ویب ڈیسک ::برازیل کے شہری کو کبوتر سے پیار کرنا مہنگا پڑ گیا ، شہری نے سڑک کنارے بیٹھے کبوتر کو پیار کیا تو کبوتر اس کے پیچھے ہی پڑ گیا۔۔ شہری کو کبوتر سے جان چھڑوانا مشکل ہو گیا۔پیار کرنے کے بعد شہری جہاں جہاں جاتا کبوتر اس کے ساتھ ہی چل پڑتا

Leave a Reply

Your email address will not be published.