پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے بڑا اعلان، جانیے

جدت ویب ڈیسک :علامہ طاہر القادری نے سولہ اگست کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان کردیا، سانحہ مادل ٹاون کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ، شہیدوں کے خون اور انکے ورثاء سوال کرتے ہیں ، جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہو رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.