لندن فلیٹ کے علاوہ ایک اور گھر نکل آیا جو کلثوم نواز کے نام ہے، ایل این جی کیس جلدعدالت میں پیش

جدت ویب ڈیسک :پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ماڈل ٹاؤن میں شہداء کا خون حساب مانگ رہا ہے اب یہ دونوں نواز شریف اور شہباز شریف کو لٹکایا جائے
جہاں 14 لوگ مارے گئے،ایل این جی معاہدےپر کیس تیار کررہا ہوں،جلد عدالت میں پیش ہوگا، لندن فلیٹ کے علاوہ بھی ایک گھر نکل آیا جو بیگم کلثوم نواز کے نام پر ہے ججز نے ملکیتی کاغذات مانگے تو تھے نہیں چور ہے نا، دونوں بھائیوں کے فرنٹ مین پور ی دُنیا میں ہیںعدلیہ اور فوج کے خلاف بولنے والے سنو،تمہارا اور بیڑا غرق ہوگا بس دیکھتے جاو ٔ

Leave a Reply

Your email address will not be published.