نا انصافی ہوئی ، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل کریںگے، ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پانامہ کیس فیصلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو نااہل قرار دینے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔وزیراعظم سبکدوش ہوگئے ہیں ۔ ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے ۔ تحفظات کے باوجود فیصلے پر عملد رآمد کریں گے ۔اس فیصلے پر تاریخ کا فیصلہ ہی اصل فیصلہ ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.