مسلم لیگ کی قیادت کا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے، شہباز شریف

لاہور جدت ویب ڈیسک وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت کا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ۔جب تک جان میں جان ہے عوا م کی خدمت کرتے رہیں گے ۔جب تک جان میں جان ہے عوا م کی خدمت کرتے رہیں گے ۔عوام کی خدمت خالی نعروں سے نہیں ہوتی ۔عوام کی خدمت کیلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے ۔پاکستان ترقی کررہا ہے منصوبوں میں شفافیت کی مثال قائم کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.