ایسے تماشوں کا سلسلہ اب بند ہوناچاہیے، میاں صاحب

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کامبینہ کا اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کو مستر د کردیا گیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایسے تماشوں کا سلسلہ اب بند ہوناچاہیے۔ہمارے خاندان نے سیاست سے کچھ نہیں کمایا کھویا بہت کچھ ہے ۔چارسال میں تعمیر وترقی کا اتنا کام کیا کہ دو دہائیوں میں نہیں ہوا ۔اللہ کے فضل وکرم سے میرے ضمیر پر کوئی بوجھ نہیں ۔تعمیر وترقی کے سفر کو ڈیل ریل نہیں ہونے دینگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.