گرین شرٹس نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کوہرا دیا

جدت ویب ڈیسک ::گرین شرٹس نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا ۔ سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ۔مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ۔ تاہم صرف 2 منٹ بعد ہی جاپان نے مقابلہ برابر کر دیا ۔
48 ویں منٹ میں عمر بھٹہ نے گیند کو نیٹ کی راہ دکھائی اور اپنی ٹیم کو 2-1 سے برتری دلائی جو اختتام تک برقرار رہی ۔32 ویں منٹ میں مبشر علی نے پنالٹی کارنر کو کارآمد بناتے ہوئے پاکستان کو 1-0 سے برتری دلا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published.