پاکستان کمزورحریف کو بھی زیر نہ کرسکا، میچ دو دو گولز سے برابر ہوگیا

جدت ویب ڈیسک :ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کمزور حریف کو بھی زیر نہ کرسکا۔پاکستان اورجاپان کا میچ دو دو گولز سے برابر ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے عمر بھٹہ اور ارسلان قادر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔جبکہ۔ٹورنامنٹ کا اہم ترین معرکہ۔پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.