محمد خالد رحمانی پاکستان ٹینس فیڈریشن کےخصوصی نائب اعزازی صدرمقرر

جدت ویب ڈیسک :پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان نے محمد خالد رحمانی کو اعزازی خصوصی نائب صدر مقرر کر دیا۔ پیر کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ویل چیئر ٹینس نے دنیا بھر میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے اور اور پی ٹی ایف کی خواہش ہے کہ اس ٹینس کو مزید نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ طریقے سے پاکستان میں بھی نافذ کرے۔ محمد خالد رحمانی پی ٹی ایف سکریٹریٹ کے ساتھ براہ راست کام کریں گے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.