عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیداد ضبط کر نے کا حکم

جدت ویب ڈیسک : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردکی عدالت نے آج سماعت ہوئی ،عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیداد ضبط کر نے کا حکم دے دیا گیا دھرنوں کے دوران سرکاری پی ٹی وی پر حملہ اور توڑ پھوڑ کا الزام لگایا گیا ہے اب اگلی سماعت 20 جولائی کو ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published.