کان کھول کر سُن لو،امریکہ کی غلامی کسی صورت قبول نہیں، سراج الحق

جدت ویب ڈیسک ـ:حکمرانوں کان کھول کر سُن لو،امریکہ کی غلامی کسی صورت قبول نہیں، سراج الحق کا دوٹوک اعلان ،سب سے پہلے ہمارا پاکستان ہماری زمین ہے ہم کسی کی غلامی نہیں کریں گے مر تو سکتے ہیں غلام نہیں بن سکتے ، امریکہ کو بھی جواب دینا ہوگا ، افغانستان اور بھارت چاپلوسی بند کرے اور ہمارے ملک میں خانہ جنگی کی کوشش نہ کرے ، ٹرمپ کا بیان اور پالیسی ہم کو منظور نہیں ، اور پاکستان کے آئین آرٹیکل 62 63- کی تبدیلی بھی قبول نہیں نہ اہل وزیر اعظم اپنے آپ کو بچانے کے لیےیہ سب کروا رہا ہے ، سپریم کورٹ نے نہ اہل کیا ہے ، پاکستان کو لوٹ کے کھا گئے اب پکڑ ہوئی تو، چیخیں ماررہے ہیں اب باری باری سب قانون کی پکڑ میں آئیں گے ،ہم اس آرٹیکل کو بدلنے کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتے ہم بھرپور احتجاج کریں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.