Pakistani singer

رابی پیرزادہ کو خطرناک سانپ پالنے کا شوق مگر چھپکلی سے خوفزدہ

لاہور جدت ویب ڈیسک گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو خطرناک سانپ پالنے کا شوق مگر چھپکلی سے خوفزدہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ اپنی فنی صلاحیتوں کے ساتھ خطرناک سانپ پالنے ، انکا شکار کرنے ، بلیک بیلٹ کراٹے ماسٹر اور اسلحہ چلانے کے ساتھ خطرناک تجربات کرنے کا شوق رکھتی ہیں لیکن وہ چھپکلی سے خوف کھاتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کمزوری ہوتی ہے اسے طرح رابی پیرزادہ کو بھی قدرتی طور پر چھپکلی سے الرجی ہے اور اسی وجہ اس سے دور رہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.