ڈاکٹر رتھ فاؤ کے اعزاز میں 50 روپے کے 50 ہزار سکے جاری کرنے کی منظوری

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک :: کوڑھ کے مرض کو پاکستان سے ختم کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے وفاقی حکومت نے 50 روپے کے سکے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے. اس بات کا فیصلہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوا اور جزام جیسے میں موزی مرض میں مبتلا مریضوں کی خدمت کرنے کے لیے جرمنی سے اپنے والدین کو چھوڑ کر کراچی میں جزام کے مریضوں کی ایک چھوٹی سی بستی بنانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کے اعزاز میں 50 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.