سُروں کی ملکہ ناہید اختر کو ایک کروڑ کا چیک مل گیا ،جانیے

جدت ویب ڈیسک ::لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوکارہ ناہید اختر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک کروڑ روپے کاچیک دیا۔اس موقع پر ملک احمد خان نے کہا کہ ناہید اختر نے موسیقی میں نیا انداز متعارف کراکے صحیح معنوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا، بلاشبہ پاکستان میں موسیقی کے شعبے میں گلیمر ناہید اخترکی وجہ سے آیا، ان کے گانے آج بھی مقبول عام ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.