ارتھ کا ٹریلرجاری ، فلم اکیس دسمبر کوسینما گھروں کی زینت بنےگی

جدت ویب ڈیسک :پاکستان کے ایور گرین ہیرو شان کی نئی فلم ’’ارتھ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ شان شاہد فلم میں گلوکار کے کردار میں نظر آئیں گے۔ لالی ووڈ فلم اکیس دسمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ فلم میں اداکارشان گلوکارکے کردارمیں نظرآئینگے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں شان کے ساتھ حمائمہ ملک اورمحب مرزابھی اہم کردارنبھارہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=pfKYepRhz34

Leave a Reply

Your email address will not be published.