قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کرلیں

جدت ویب ڈیسک :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس آج زندگی کی نئی اننگز کی شروعات، پچیس سالہ فاسٹ بولر چار بہنوں کے اکلوتے بھائی ہیں اور انکی ہونے والی اہلیہ کا نام عائشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس آج رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں، شادی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ولیمے کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.