پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاررو ائی بڑی مقدار میں شراب برآمد

گوادر جدت ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقہ کمانڈر کو خفیہ ذرائع سے موصول اطلاع پر پاکستان کوسٹ گارڈز گوادر نے کارروائی کرتے ہوئے زمینی راستے کڑی نگرانی کی گئی اور پیٹرولنگ پارٹیاں تشکیل دی گئیں جس کے نتیجے میں پشگان روڈ پر چیکنگ کے دوران پسو (جیوانی)کی طرف سے آنے والی ٹیوٹا ہائی لیکس کی چیکنگ کی گئی جس میں لکڑیوں کے نیچے چھپائی گئی 193بوتل غیر ملکی شراب اور 168بیئرز کے ٹن برآمد کر لئے گئے۔ برآمد شدہ شراب اور بیئر اور گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.