Nusrat Bano Seher Abbasi

نصرت عباسی نے بڑی کرپشن کا کھوج لگالیا‘ لیکن کہاں ؟؟؟

خیرپور جدت ویب ڈیسک رکن سندھ اسمبلی فنکشنل مسلم لیگ کی رہنمائ نصرت سحرعباسی نے کہاہے کہ آڈیٹرجنرل سندھ کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں ایک کھرب 13ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے ،انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی اپنے رہنمائوںکوبچانے کے لیے جوبل آرڈینس نافذکرناچاہتی ہے متحدہ اپوزیشن احتجاج کرے گی انہوںنے کہاکہ سندھ کاکون ساادارہ ہے جس میں کرپشن نہیں ہے نیب کوختم کرکے اینٹی کرپشن کومضبوط کرنے والی باتیں ہی غلط ہیںسندھ میں اینٹی کرپشن پہلے سے موجودہے ہمیں بتایاجائے اینٹی کرپشن نے کسی کوپکڑاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.