پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی برما میں روہنگیا مسلمانوں کی حالتِ زار پر افسردہ ،عالمی طاقتوں سے مدد کی اپیل

کراچی جدت ویب ڈیسک : : معروف پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی برما میں روہنگیا مسلمانوں کی حالتِ زار پر افسردہ ہے، انکا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر قدم اٹھانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی افسوس کا اظہار کرتے ہوہے کہا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر حیران اور افسردہ ہوں۔شاہدآفریدی نے مزید کہا کہ عالمی طاقتوں کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر قدم اٹھانا چاہیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.