کان کھول کے سب سُن لو,عمران خان نہ اہل نہیں ہونگے,اگر کسی نے احتساب کے عمل میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی تو ۔

جدت ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نااہل نہیں ہوں گے ،وہ جب سمجھیں گے انہیں پیش ہونا ہے وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہونگے،مٹیاری میں مخدوم جمیل الزماں سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ احتساب کا عمل آگے بڑھے،اگر کوئی احتساب کے عمل میں رکاوٹ بنا تو اسلام آباد میں جم غفیر جمع کریں گے، ملک کولٹیروں سے نجات تک ہم مقروض رہیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.