پاکستان تحریک انصاف آج کوٹ ادو میں میدان سجائے گی۔۔۔

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف آج کوٹ ادو میں میدان سجائے گی ، تیاریاں مکمل ، کپتان اپنے کارکنوں کا لہو گرمائیں گے جلسے کیلئے پنڈال کی تیاریاں جاری ییں۔ 80۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھی اعلان کریں گے فٹ طویل اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔ سڑکوں کو دونوں جانب سے پارٹی کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔  جلسے میں خواتین کے بیٹھنے کے کئے الگ انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سکیورٹی گیٹ بھی بنایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.