خواتین ورکر زکی عزت پیپلزپارٹی میں کی جاتی ہے‘ ندا نذیر

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے اسلام آباد منارٹی ونگ کی رہنمائ ندا نذیر سے خصوصی ملاقات،ندا نذیر نے اپنی ورک شیٹ چیرمین بلاول بھٹو کو پیش کی ،چیرمین بلاول بھٹو نے ندا نریز کی پارٹی خدمات کو سرایا ندا نزیر نے چیرمین بلاول بھٹو کو 11اگست منیارٹی ڈے کی بھی دعوت دی جس پر بلاول بھٹو نے بولا کے آپ منیارٹی ڈے 11اگست سے دو دن پہلے کر لیں میں ضرور شرکت کروں گا پیپلزپارٹی منیارٹی ونگ اسلام آباد کی رہنما ندا نریز نے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میڈیاسیل سے خصوصی گفتگو کی ندا نریز کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں خواتین ورکر کی عزت کی جاتی ہے اور چیرمین بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے کی ہے اور چیرمین بلاول بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن پر گامزن ہیں انشائ اللہ مستقبل پیپلزپارٹی کا ہے محترمہ ندا نزیر نے تحریک انصاف کی مستعفی رکن قومی اسمبلی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے ڈالی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.