خان صاحب !ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے‘ خواجہ آصف

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تو تلاشی شروع ہوئی ہے ¾خان صاحب کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے دورہنماخوش ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے گر د گھیرا تنگ ہونے پر جنوبی پنجاب کے 2رہنما خوش ہیں کیونکہ ان رہنمائوں کا مستقبل روشن ہے ۔ آخرمیں انہوں نے کہا کہ ’’ابھی توتلاشی شروع ہوئی ہے‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.