ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نا فذ قوم سے دعائو ں کی اپیل انتہائی تشویشناک خبر

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کے پرواز میں دور ان پرواز سنگین خرابی پیدا ہو گئی ہے نیوزکے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں سنگین خرابی پیدا ہوگئی ہے جسکے بعد طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی حالت میں اتار لیا گیا طیارے میں 212مسافر سوار ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.