پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا امکان۔۔۔۔۔

کراچی جدت ویب ڈیسک :آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہےتیس اکتوبر سے آئل ٹینکرز کو سڑکوں پر چلنے نہیں دیں گے  ، کے پی کے اور پنجاب کے شہروں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.