جنگی مہارتوں کا مظاہرہ چھ ستمبر کو کراچی سی ویو پر کیا جائے گا، ترجمان پاک بحریہ

کراچی جدت ویب ڈیسک :جنگی مہارتوں کا مظاہرہ چھ ستمبر کو کراچی سی ویو پر کیا جائے گا ، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آج کراچی میں فل ڈریس مشقوں کا مظاہرہ کیا گیا،جس میں ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹر، فاسٹ بوٹ،پیرا گلیڈرز اورہورر کرافٹس نے حصہ لیاپیراٹروپس بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.