نامعلوم افراد ٹو عید پر ملک بھر کے سنیما کی زنیت بنے گی

جدت ویب ڈیسک :پاکستانی فلم نا معلوم افراد ٹو عید پر ملک بھر کے سنیما گھرون میں ریلیز کی جائے گی۔فلم کے ہیرو فہد مصطفی، ہانیہ عامر اور محسن عباس مال میں عوام کیساتھ گھل مل گئے تو لوگوں نے فلمی ستاروں کیساتھ سیلفیاں بھی خوب بنائیں۔ فلم کی کاسٹ کا کہنا تھا ایسی فلموں سے نہ صرف سنیما صنعت ترقی کرے گی بلکہ ملک کے معاشرتی مسائل بھی اجاگر ہوں گےفلم کی کاسٹ نے پروموشن کے لیے اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ کیا۔ شہری فلمی ستاروں کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے جھوم اٹھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.