نیب نے حسن اور حسین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

جدت ویب ڈیسک : احتساب عدالت میں عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،اشتہاری دینے کی کارروائی شروع،میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر)محمد صفدر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ حسن اور حسین عدالت میں پیش نہ ہوئے ،اس موقع نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ حسن اور حسین دونوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.