کاکول اکیڈمی میں 136ویں لانگ کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ

جدت ویب ڈیسک :پاکستان ملڑی اکیڈمی کاکول میں 136 ویں لانگ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ٓار) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایم اے اکیڈمی کاکول میں 136 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ ۔ اس موقع پر عبدالحنان مصطفیٰ نے اعزاز شمشیر حاصل کی، جب کہ کیڈٹ محمد اقبال نے صدارتی میڈل اپنے نام کیا چیف اف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل بلال اکبر تقریب کے مہمان خصوصی تھےترجمان کے مطابق پاس آؤٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، فلسطین، ترکمانستان اور لیبیا کے کیڈٹس بھی شامل ہیں

https://www.facebook.com/OfficialDGISPR/videos/1788123908151722/

Leave a Reply

Your email address will not be published.