مریم نواز پھر ایکشن میں ‘ مخالفین پر طنز کے تیر

لاہور جدت ویب ڈیسک وزےرا عظم نوازشرےف کی صاحبزادی مرےم نواز نے کہا کہ تم حسد کرسکتے ہو،کڑھ سکتے ہولیکن بالخصوص دوسرے کی قسمت سے نہیں لڑسکتے۔ اپنے اےک ٹوےٹر پےغام مےں انہوںنے کہاکہ تم سازش کرسکتے ہو،غیراخلاقی کام کرسکتے ہولیکن قسمت سے نہیں لڑسکتے۔ انہوںنے کہاکہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دےتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.