خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد کے ایک گاؤں میں ظلم کی انتہاء،جانیے

جدت ویب ڈیسک :تھانہ لورہ ضلع ایبٹ آباد ایک بدبخت اور شقی القلب شخص نے آتھ سالہ بچے کے ساتھ ظلم کی انتہاء کردی
اس چھوٹے معصوم بچے کا یہ قصور تھا فقط کہ ان کا گھریلو جانور(گدھا)ساتھ والے کھیتوں میں گھاس کھانے چلا گیا یہ بچہ واپس لانے کے لئے گیا تو اس ظالم زمین کے مالک نے اسے گدھے کے ساتھ باندھ کر کھیتوں میں دوڑاتا رہا جس وجہ سے بچے کی موت واقع ہو گئی بچے کی عمر سات آٹھ ہے
https://www.facebook.com/malomaatpoint/videos/1151462741652099/

Leave a Reply

Your email address will not be published.