ینگ ڈاکٹرکی ہٹ دھرمی آٹھویں روز بھی جاری ، عوام سراپا احتجاج

جدت ویب ڈیسک : لاہور سمیت پنجاب کے ہسپتالوں میں آج آٹھویں روز بھی ہڑتال ، ان ڈور اور آئوٹ ڈور دونوں میں کام بند ہوگیا۔ان اور آؤٹ ڈور میں مکمل بائیکاٹ ہےینگ ڈاکٹر ہٹ دھرمی پر ڈٹ گئے ، ، سینئر ڈاکٹرز او پی ڈی اور آؤٹ ڈور میں کام کر رہے ہیںتفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹر ہٹ دھرمی پر ڈٹ گئے ، لاہور سمیت پنجاب کے ہسپتالوں میں آٹھویں روز بھی ہڑتال ، ان ڈور اور آؤٹ ڈور بند ہیں۔علاج نہ ہونے سے مریض اور لواحقین پریشان ہیں ، سروسز ہسپتال لاہور میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.