میرا اور لیلیٰ کا جھگڑا‘ پول کھول دیئے

لاہور جدت ویب ڈیسک فلمسٹار لیلیٰ نے اداکارہ میرا کے خلاف محاز کھولتے ہوئے کہا ہے کہ میرا عورت کے نام پر دھبہ ہے مجھے خود سے اور میرا سے نفرت ہوگئی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ نے کہا کہ میرا نے مجھ سے 35 لاکھ روپے ادھار لئے لیکن جب بھی واپس مانگتی ہوں تو ٹال مٹول سے کام لیتی ہے میرا کے اندر انسانیت نہیں ہے وہ حیوانوں سے بھی بدتر ہے اسے تھوڑی سی بھی شرم نہیں آتی۔ انہوں نے کہا کہ جب عتیق نے کیس کیا تو میرا میرے گھر میں چھپی رہی اور امریکہ کے ٹکٹ کے پیسے بھی میں نے دئیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.