کشمیر بنے گا پاکستان آج ’’یوم الحاق پاکستان‘‘ منایا جارہا ہے

لاہورجدت ویب ڈیسک کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج ’’یوم الحاق پاکستان‘‘ منایاجارہا ہے ،یوم الحاق پاکستان کا یہ دن 19جولائی 1947کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی، اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس میں کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے کنٹرول لائن کے دونوں جانب مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.