کراچی پولیس کاآپریشن،10ملزمان گرفتار

کراچی جدت ویب ڈیسک کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پولیس کاآپریشن،10ملزمان گرفتارکو گرفتا رکرلیا گیا،ایس پی سٹی شہلاقریشی کے مطابق آ پریشن تھانارسالہ،گارڈن اورنبی بخش تھانے کی حدودمیں کیاگیا،گرفتارافرادمیں 2 مفرور ملزمان بھی شامل ہیں، جبکہ گرفتارملزمان سے اسلحہ اوربڑی مقدارمیں منشیات برآمدہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.