آصف زرداری کا کراچی کی صورتحال کا نوٹس

کراچی جدت ویب ڈیسک : (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری نے بارش کے بعد کراچی میں پیدا ہونیوالی صورتحال کا سخت نوٹس لیا ہے، انہوں نے عید منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جانیوالے تمام وزراء کو واپس کراچی بلالیا اور کراچی میں نکاسی آب کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کرنے کے ساتھ صوبائی وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ کو امدادی کاموں کی نگرانی کا کام سونپ دیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.