فی تولہ سونے کی قیمت سو روپے کمی کیساتھ 52 ہزار300 روپے ہوگئی

کراچی جدت ویب ڈیسک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کم ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت5 ڈالرکم ہو کر1315 ڈالرہوگئی ہے۔ جس سے پاکستان کی مارکیٹ میں 100روپے کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 52ہزار300 روپی ہوگئی ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت86 روپیکم ہوکر44 ہزار828 روپے ہوگئی ہے۔ ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.