چھوٹا گیٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے30سالہ جاں بحق

کراچی جدت ویب ڈیسک کراچی کے علاقے چھوٹا گیٹ کے قریب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ عبدالرشید ولد صالح محمد جاں بحق ہوگیا،متوفی کی لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.