پاک آرمی کے ڈی جی ایم او نے بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں شہادتوں پر بھارتی ہم منصب کو آڑے ہاتھوں لیا

جدت ویب ڈیسک :پاک آرمی کے ڈی جی ایم او نے بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں شہادتوں پر بھارتی ہم منصب کو آڑے ہاتھوں لیا۔پاکستانی ڈی جی ایم او نے کنٹرول لائن پر معصوم شہریوں پر بھارتی جارحیت پر ڈی جی ایم او بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے مابین ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.