نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار اسلام آباد ہائیکورٹ

جدت ویب ڈیسک ::اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس عامر فاروق نے سینئیر وکیل مخدوم نیاز انقلابی کی درخواست پر حکم نامہ جاری کر دیا ۔ عدالت نے سیکرٹری اطلاعات، چئیرمین پیمرا اور پریس کونسل آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اپریل تک جواب طلب کر لیا ۔
عدالت نے 26 فروری کو نواز شریف کے خلاف توئین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سیکرٹری اطلاعات، پیمرا اور پریس کونسل آئندہ سماعت سے پہلے جواب آفس میں جمع کرائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.